ریا کاری شرک خفی ہے
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ ایک دن گھر سے Ù†Ú©Ù„ کر مسجد نبویؐ ہنچے۔۔ وہاں دیکھا کہ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہا Ø+ضور صلى الله عليه وسلم Ú©ÛŒ
قبر کے قریب بیٹھے رو رہے ہیں۔ پوچھا کیوں رو رہے ہو؟ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک بات میں نے نبی صلى الله عليه وسلم سے سنی تھی وہی بات مجھے رلا
رہی ہے آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا تھا تھوڑی سی ریا بھی شرک ہے۔
تشریØ+:
شرک صرف یہی نہیں ہے کہ آدمی کسی بت Ú©Û’ سامنے سجدہ کرے اور چڑھا Ùˆ Û’ چڑھائے بلکہ بڑے سے بڑا نیک عمل دوسروں Ú©Ùˆ خوش کرنے دکھانے اور ان Ú©ÛŒ نظر میں نیک اور پاک باز بننے Ú©ÛŒ نیت سے کرتا ہے تو Ø+قیقتاً وہ شرک کرتا ہے کیوکہ خوشنودی صرف الله کا Ø+Ù‚ ہے اور اس Ù†Û’ یہ Ø+Ù‚ دے دیا غیر اللہ Ú©ÙˆÛ”
(مختصر اØ+ادیث کا مجموعہ- زادہ راہ )